ابنا: کل رات افغانستان کے صوبۂ پروان میں واقع بگرام ہوائی اڈے کے قریب سیکوریٹی عہدیداروں کے حامل ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں 3 سیکوریٹی اہلکار ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہوگئے –
پروان صوبے کے گورنر کے ترجمان نے اس حوالے سےکہا کہ اس حملے میں پروان صوبے کے قومی سلامتی ادارے کے 3 اہلکار ہلاک اور اسکے دو عہدیدار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے –
.....
/169